ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد نےضلع سرپیشہ کے پسماندہ گاؤں زیدل کا اچانک دورہ کیا اور عوام کو درپیش مشکلات کو حل کرنے کے لئے موقع پرہی احکامات صادر کئے۔ صدر کا گاؤں کے لوگوں نے والہانہ استقبال کیا صدر احمدی نژاد نے اس موقع پرلوگوں سے فردا فردا ملاقات کی۔ ..........
/169